دو دہائیوں سے مفرور اٹلی کے مطلوب گینگسٹر گوگل سٹریٹ میپس کی مدد سے گرفتار
گوگل سٹریٹ میپس: ’آپ نے مجھے کیسے تلاش کیا؟ میں نے تو اپنے خاندان والوں کو بھی پچھلے دس سال سے فون نہیں کیا‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGOOGLE MAPSاٹلی میں کئی دہائیوں سے مفرور ایک مافیا کے سرغنہ کو گوگل میپس کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا…