کیا انڈیا روس کے ساتھ دفاعی تعلقات ختم کر سکتا ہے؟
کیا انڈیا روس کے ساتھ دفاعی تعلقات ختم کر سکتا ہے؟شرتی مینن بی بی سی ریلیٹی چیک41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماسکو میں پریڈ کے لیے تیاریاں جاری ہیںیوکرین پر حملے کے بعد سے انڈیا کے روس کے ساتھ دیرینہ تعلقات دنیا بھر…