ویڈیو, اسد اویسی: کیا سیاسی جلسوں کا رش ووٹ میں بدلے گا؟ , دورانیہ 1,40

📹 Watch video
انڈین ریاست اتر پردیش میں اگلے سال کے اوائل میں اسمبلی انتخابات کے مدنظر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی صوبے کے مختلف علاقوں ریلیاں کر رہے ہیں۔ ان ریلیوں کا ریاست کی سیاست اور آئندہ اسمبلی انتخابات پر کیا اثر پڑے گا اور کیا ان ریلیوں میں جمع ہونے والا ہجوم زیادہ ووٹس میں تبدیل ہو پائے گا؟
رپورٹر : مہتاب عالم
شوٹ اور ایڈٹ : دیپک جسروٹیا
بشکریہ بی بی سی اردو