ویڈیو, سونیا گاندھی کی خودنوشت: اشاعت کے تنازعے سے مقبولیت تک , دورانیہ 1,57

📹 Watch video
کانگریس کی اہم رہنما سونیا گاندھی کی خود نوشت اگرچہ اشاعت کے مرحلے میں تنازعے کا شکار ہوئی لیکن گذشتہ 10 نومبر کو بک سٹالز پر آتے ہی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو رہی ہے۔ اس کتاب میں سونیا گاندھی نے کیا کہا ہے جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔
رپورٹر اور پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ
شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور
بشکریہ بی بی سی اردو