ویڈیو, انڈیا میں چین کی سرحد کے نزدیک ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے؟ , دورانیہ 1,27

📹 Watch video
انڈیا اروناچل پردیش میں چین کی سرحد کے نزدیک ایک بڑا ڈیم تعمیر کر رہا ہے ۔ لیکن مقامی باشندے اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ انھیں خدشہ ہے کہ اس ڈیم کی تعمیر سے ان کے گاؤں ڈوب جائیں گے اور انھیں یہاں سے جانا پڑے گا۔ سیانگ نام کا یہ ڈیم انڈیا کے لیے سٹریٹیجک نکتہ نظر سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
رپورٹ: شکیل اختر
ایڈیٹنگ: شیو شنکر چٹرجی
بشکریہ بی بی سی اردو