جمعرات، 29 اکتوبر، 2026 · 19 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, انڈیا کا ڈیٹا پروٹیکشن قانون تنقید کی زد میں کیوں؟ , دورانیہ 1,51

علاقائی
ویڈیو, انڈیا کا ڈیٹا پروٹیکشن قانون تنقید کی زد میں کیوں؟ , دورانیہ 1,51

📹 Watch video

انڈیا کے ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن قانون پر میڈیا کے اہم اداروں نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صحافتی تنظیموں کے مطابق اس قانون سے تحقیقاتی صحافت، خفیہ ذرائع اور عوام کے جاننے کے حق پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تفصیل اس رپورٹ میں غافرہ قادر سے سنیے۔

رپورٹ: غافرہ قادر

شوٹ اور ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ

بشکریہ بی بی سی اردو