بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, انڈیا کا سرحدی کشیدگی بڑھانے کا الزام، چین کی تردید , دورانیہ 1,31

علاقائی
ویڈیو, انڈیا کا سرحدی کشیدگی بڑھانے کا الزام، چین کی تردید , دورانیہ 1,31

📹 Watch video

چین نے انڈیا کی جانب سے سرحدی کشیدگی میں اضافے سے متعلق انڈیا کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ طے شدہ سمجھوتوں پر عمل کر رہا ہے اور انڈیا کو بھی ان کی پاسداری کرنی چاہیے۔

تفصیل عمر آفریدی کی اس وڈیو میں۔

بشکریہ بی بی سی اردو