ویڈیو, ہزاروں سکّوں سے سکوٹر خریدنے والا انڈین شہری , دورانیہ 0,42

📹 Watch video
انڈیا کی ریاست تلنگانہ میں ایک شخص نے تین سال تک جمع کیے گئے 10 روپے کے ہزاروں سکّوں سے ایک لاکھ 23 ہزار روپے کا سکوٹر خرید لیا۔ بودو راوی جوزف نے خریداری کے لیے یہ رقم سکّوں کی صورت میں ادا کی، جنھیں گننے میں شوروم کے عملے کو کئی گھنٹے لگے۔ وہ یہ سکّے سبزی اور راشن خریدتے وقت ملنے والی کھلی رقم سے جمع کرتے رہے تھے۔
بشکریہ بی بی سی اردو