بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, زمین کا تنازع، یوسف پٹھان پھر خبروں میں , دورانیہ 1,26

علاقائی
ویڈیو, زمین کا تنازع، یوسف پٹھان پھر خبروں میں , دورانیہ 1,26

📹 Watch video

سابق انڈین کرکٹر اور رکنِ پارلیمان یوسف پٹھان ایک بار پھر زمین کے متنازع معاملے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ انڈین ریاست گجرات کے شہر وڈودرا (بڑودہ) میں 978 مربع میٹر کے میونسپل پلاٹ کی الاٹمنٹ پر سیاسی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ سنہ 2012 سے جاری اس معاملے میں آخر اب کیا بدلا اور اس فیصلے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟ تفصیل اس ویڈیو میں پیش ہے۔

رپورٹر: غافرہ قادر

شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور

بشکریہ بی بی سی اردو