ویڈیو, ڈرونز کی مدد سے دسہرے پر مور کی تصویر , دورانیہ 1,13

📹 Watch video
انڈیا کے جنوبی شہر میسور کا دسہرہ اپنے منفرد انداز کے لیے جانا جاتا ہے لیکن اس بار وہاں ایک ورلڈ ریکارڈ اس وقت قائم ہوا جب 3473 ڈرونز نے مختلف قسم کی روشنیوں سے انڈیا کے قومی پرندے مور کی تصویر بنائی جس کی روایت اور جدت کے امتزاج کے طور پزیرائی ہو رہی ہے۔
رپورٹر: مرزا اے بی بیگ
ایڈیٹنگ: مدحت اللہ حسنی
بشکریہ بی بی سی اردو