بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, دسہرے پر کاکروچ کا پتلا: صفائی کی ترغیب یا سیاسی طنز؟ , دورانیہ 2,08

علاقائی
ویڈیو, دسہرے پر کاکروچ کا پتلا: صفائی کی ترغیب یا سیاسی طنز؟ , دورانیہ 2,08

📹 Watch video

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے پتم پورہ میں اس برس دسہرے کے تہوار میں 30 فٹ بلند کاکروچ کا پتلا جلایا گیا۔ تقریب کی انتظامیہ کے مطابق، اس کا مقصد صفائی کا پیغام دینا ہے، جبکہ اسے کاکروچ جنتا پارٹی پر سیاسی طنز کے طور پر بھی دیکھا گیا تاہم جماعت کے سربراہ ابھیجیت دہلی نے اسے اپنی مفت کی تشہیر قرار دیا۔

رپورٹر: غافرہ قادر

شوٹ: دھرمیندر دوبے

ایڈیٹنگ: ادیب انور

بشکریہ بی بی سی اردو