بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, اردو خطاطی سے ہندو دیویوں کی تصاویر بنانے والا فنکار , دورانیہ 1,49

علاقائی
ویڈیو, اردو خطاطی سے ہندو دیویوں کی تصاویر بنانے والا فنکار , دورانیہ 1,49

📹 Watch video

انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں مقیم امان حسین ایک منفرد آرٹسٹ ہیں۔ وہ دوسرے آرٹسٹس کی طرح درگا اور کالی جیسی ہندو دیویوں کی تصویریں بھی بناتے ہیں لیکن جو چیز انہیں دوسرے فنکاروں سے منفرد کرتی ہے، وہ ہے اس میں اردو خطاطی کا استعمال۔ پیش ہے ان کی کہانی، خود ان کی ہی زبانی۔

رپورٹر : پرتیوش رائے

شوٹ : تپس ملک

ایڈٹ : تپس ملک اور ادیب انور

بشکریہ بی بی سی اردو