best hookup apps that aren't a scam hookup Longmeadow gay hookup apps nz hookup Illinois hookup que significa 2010 free hookup apps

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

PTI رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات تشویش ناک ہیں: فرحت اللّہ بابر

پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّہ بابر نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔

فرحت اللّہ بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں پر توہین مذہب کے مقدمات کی مذمت کرتا ہوں، ماضی میں ہمیشہ مذہب کے بطورِ ہتھیار استعمال کی بھی مذمت کی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اب بھی اس کی مذمت کرتا ہوں اور مستقبل میں بھی کروں گا، توہین مذہب قانون کے غلط استعمال کو روکنا ہوگا۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ توہین مذہب قانون کو بطور ہتھیار استعمال نہ کیا جائے، توہین مذہب کے معاملے پر عقل سے کام لیا جائے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ توہین مذہب کے درج مقدمات کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اب سے کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ توہین مذہب کے درج مقدمات کیخلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر اب سے کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.