ویڈیو, ’سناتن دھرم کا نصاب آنے سے دل کو بہت اچھا لگا‘ , دورانیہ 2,59

📹 Watch video
پاکستان میں نصاب میں مذہبی نمائندگی اور اقلیتی بچوں کے حقوق کا معاملہ طویل عرصے سے زیرِ بحث رہا ہے اور تقسیمِ ہند کے بعد 79 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ صوبہ سندھ کے سرکاری سکولوں میں ہندو طلبہ کو نصابی کتابوں کے ذریعے اپنے مذہب کی تعلیم دی جا رہی ہے۔
رپورٹر: شمائلہ خان
شوٹ اور ایڈٹ: فاخر منیر
بشکریہ بی بی سی اردو