ویڈیو, پاکستان میں بھی ’جی ٹی اے 6‘ کا جنون , دورانیہ 2,46

📹 Watch video
ویڈیو گیم 'جی ٹی اے 6' کی 13 سال بعد ریلیز کے بعد دنیا بھر میں گیمرز پُر جوش ہیں اور اسے کھیلنے کے لیے انھوں نے پہلے ہی سے تیاریاں کر رکھی تھیں۔ اس گیم کی ریلیز کے بعد پاکستان میں پلے سٹیشن کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور گیمنگ زونز میں بُکنگ فل دکھائی دے رہی ہے۔ مزید تفصیلات ظاہر محمود کی اس ویڈیو میں۔
بشکریہ بی بی سی اردو