منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, سندھ میں بیوی کے بجائے شوہر کی نس بندی کا رجحان , دورانیہ 2,49

پاکستان
ویڈیو, سندھ میں بیوی کے بجائے شوہر کی نس بندی کا رجحان , دورانیہ 2,49

📹 Watch video

خاندانی منصوبہ بندی کو عموماً خواتین کی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے، لیکن سندھ میں یہ تصور تبدیل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اب کچھ مرد اپنی بیویوں کی صحت، بڑھتی مہنگائی اور بچوں کی بہتر پرورش کے لیے خود نس بندی کا فیصلہ کر رہے ہیں۔ آخر مرد اس فیصلے کی طرف کیوں آرہے ہیں اور کیا سندھ میں خاندانی منصوبہ بندی کی ذمہ داری کا بوجھ خواتین سے مردوں کی طرف منتقل ہو رہا ہے؟ ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ

بشکریہ بی بی سی اردو