منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, نیکٹا سے ’تھریٹ اسیسمنٹ‘ کا کام واپس کیوں لیا گیا؟ , دورانیہ 1,59

پاکستان
ویڈیو, نیکٹا سے ’تھریٹ اسیسمنٹ‘ کا کام واپس کیوں لیا گیا؟ , دورانیہ 1,59

📹 Watch video

پاکستانی حکومت نے نفٹاک (نیشنل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر) کو نیکٹا کے ماتحت سے نکال کر براہِ راست وزارتِ داخلہ کے کنٹرول میں دے دیا ہے۔ یہ مرکز مختلف سکیورٹی اور انٹیلیجنس اداروں سے معلومات اکٹھی کرتا اور ممکنہ خطرات کا تجزیہ کرتا ہے۔ اب اس کے کام کی نگرانی براہِ راست وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی وزارت کرے گی۔

اس بارے میں تفصیل جانیے اس ویڈیو میں۔

بشکریہ بی بی سی اردو