پیر، 16 نومبر، 2026 · 7 جمادی الثانی، 1448 ہجری

پنجاب حکومت کا طیارےکی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپردکرنا معمول کا انتظامی فیصلہ ہے، عظمیٰ بخاری

پاکستان
پنجاب حکومت کا طیارےکی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپردکرنا معمول کا انتظامی فیصلہ ہے، عظمیٰ بخاری

فوٹو: فائل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ پنجاب حکومت کا طیارے کی دیکھ بھال پاک فضائیہ کے سپرد کرنا ایک معمول کا انتظامی فیصلہ ہے۔

ایکس پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ پہلے ہی وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام کے زیر استعمال طیاروں کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدلیا گیا، طیارےکی قیمت تقریباً 10ارب روپے ہے

پنجاب ائیر لائن کی پہلی پرواز اپریل سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدنےکا فیصلہ

بشکریہ جیو نیوز