ویڈیو, پاکستان،بنگلہ دیش میں ای وی بائیکس کی درآمد میں 500 فیصد تک اضافہ , دورانیہ 1,24

📹 Watch video
جنوبی ایشیا کے کئی ملکوں میں چینی الیکٹرک سکوٹرز کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایران جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے ایندھن کے بحران کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش میں ان سکوٹرز کی درآمدات میں 300 سے 500 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ آخر چینی الیکٹرک سکوٹرز کی مانگ بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟ دیکھیے یہ رپورٹ۔
بشکریہ بی بی سی اردو