ہفتہ، 14 نومبر، 2026 · 5 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, عمرکوٹ: طالبات کا تعلیمی مستقبل کے تحفظ کے لیے احتجاج , دورانیہ 2,30

پاکستان
ویڈیو, عمرکوٹ: طالبات کا تعلیمی مستقبل کے تحفظ کے لیے احتجاج , دورانیہ 2,30

📹 Watch video

خستہ حال عمارت، آن لائن کلاسز اور مالی بحران نے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے عمرکوٹ کیمپس کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے اور وہاں کی طالبات اپنے تعلیمی مستقبل کے تحفظ کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی رپورٹ۔

بشکریہ بی بی سی اردو