بدھ، 11 نومبر، 2026 · 2 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, تربیلا ڈیم حادثے کے بعد پانی کے اخراج میں اضافہ، الرٹ جاری , دورانیہ 1,36

پاکستان
ویڈیو, تربیلا ڈیم حادثے کے بعد پانی کے اخراج میں اضافہ، الرٹ جاری , دورانیہ 1,36

📹 Watch video

خیبر پختونخوا کی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تربیلا ڈیم سے دریائے سندھ میں پانی کے اخراج میں اضافے کے پیش نظر ہری پور، صوابی اور نوشہرہ کی ضلعی انتظامیہ کو احتیاطی اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

بشکریہ بی بی سی اردو