منگل، 10 نومبر، 2026 · 1 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, خاتون ڈرائیور جنھیں ’بچپن سے بس چلانے کا شوق تھا‘ , دورانیہ 2,03

پاکستان
ویڈیو, خاتون ڈرائیور جنھیں ’بچپن سے بس چلانے کا شوق تھا‘ , دورانیہ 2,03

📹 Watch video

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بی آر ٹی سروس میں پہلی بار خواتین ڈرائیورز روٹ پر بسیں چلا رہی ہیں۔

اس وقت کل بسوں کی تعداد 296 ہے جبکہ حال ہی میں بسوں میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بسیں متعارف کروائی گئی ہیں جن کو دو خواتین ڈرائیورز چلا رہی ہیں۔

انھی میں سے ایک خاتون ڈرائیور سے جن کا تعلق میانوالی سے ہے۔ ان سے بی بی سی نے بات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ وہ اس فیلڈ میں کیوں آئیں؟

دیکھیے پشاور سے نامہ نگار بلال احمد کی رپورٹ۔۔۔

بشکریہ بی بی سی اردو