پیر، 9 نومبر، 2026 · 30 جمادی الاول، 1448 ہجری

نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان

پاکستان
نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان

فوٹو: فائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان ہے۔

خیال رہےکہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظر بند ہیں۔

نورین نیازی چند دن پہلے بلڈ پریشر زیادہ ہونےکی وجہ سے اسپتال میں زیرعلاج بھی رہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کی 48 گھنٹوں میں طبی بنیادوں پر رہائی کا امکان ہے۔

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع

علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

بشکریہ جیو نیوز