ہفتہ، 31 اکتوبر، 2026 · 21 جمادی الاول، 1448 ہجری

عمران خان کی بہن نورین نیازی کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیاگیا

پاکستان
عمران خان کی بہن نورین نیازی کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیاگیا

فوٹو: فائل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیاگیا۔

کوٹ لکھپت جیل حکام نے بانی نورین نیازی کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے کی تصدیق کی ہے۔

جیل حکام کے مطابق نورین نیازی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق نورین نیازی کو بدھ کے روز جیل سے پی آئی سی شفٹ کیا گیا تھا۔

بشکریہ جیو نیوز