پیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کا پیغام پہنچا دیا

فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے اعلی سطح وفد کی لیڈر آف اپوزیشن سے ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے وفد میں سابق وفاقی وزیر نوید قمر اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف شامل تھے جنہوں لیڈرز آف دی اپوزیشن سے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بھی موجود تھے جبکہ ملاقات میں پیپلزپارٹی وفد نے اپوزیشن لیڈر کو بلاول بھٹو کو پیغام پہنچایا۔
اس سے قبل گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے روز بلاول بھٹو نے اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس آنے کا مشورہ دیا تھا۔
بلاول بھٹو نے اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس آنے کا مشورہ دیدیا
حکومت کا آئندہ انتخابات میں شفافیت کیلئے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دینے کا فیصلہ
بشکریہ جیو نیوز