جمعرات، 29 اکتوبر، 2026 · 19 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا , دورانیہ 2,53

پاکستان
ویڈیو, ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا , دورانیہ 2,53

📹 Watch video

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سڑک سے سکیورٹی بیریئرز ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت درج ایک مقدمے میں پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو دس، دس سال قید کی سزا سُنا دی ہے۔

تفصیلات جانیے عمر دراز ننگیانہ اور کرن فاطمہ کی اس ویڈیو میں

بشکریہ بی بی سی اردو