بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ , دورانیہ 2,36

پاکستان
ویڈیو, انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ , دورانیہ 2,36

📹 Watch video

27 اکتوبر کو جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ افغانستان کی چوکیوں سے پاکستانی پوسٹوں پر سنائپر رائفلوں سمیت چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی، جبکہ طالبان کی وزارتِ دفاع کے مطابق پاکستان نے پہلے ڈرونز سے حملہ کیا جس کے جواب میں کارروائی کی گئی۔

ویڈیو: عزیز اللہ خان

ایڈیٹنگ: فرقان الہٰی

بشکریہ بی بی سی اردو