ویڈیو, بیکار لکڑی کو نئی زندگی دینے والا فنکار , دورانیہ 1,37

📹 Watch video
پاکستان میں لکڑی سے آرٹ کے نمونے بنانے والے تو بہت ہیں، لیکن پشاور کے طارق خان ضائع شدہ لکڑی کو خوبصورت مجسموں اور فن پاروں میں ڈھال کر اسے نئی زندگی دے رہے ہیں۔ وہ گذشتہ 30 برس سے اس فن سے وابستہ ہیں اور ان کے منفرد فن پاروں کو لوگوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے ہمارے نامہ نگار بلال احمد کی اس ویڈیو میں۔
بشکریہ بی بی سی اردو