بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, کراچی کے محمد شاکا جن کے پاس 53 آئی فون ہیں , دورانیہ 1,14

پاکستان
ویڈیو, کراچی کے محمد شاکا جن کے پاس 53 آئی فون ہیں , دورانیہ 1,14

📹 Watch video

کراچی سے تعلق رکھنے والے دبئی کے رہائشی محمد شاکا کے پاس آئی فون کے پہلے ورژن سے لے کر تازہ ڈوؤ فولڈیبل آئی فون موجود ہیں۔ ایپل فون کے وہ واحد مداح نہیں ہیں۔ اس ریل میں دیکھیے وہ کس طرح اپنے فونز کی نمائش کر رہے ہیں۔

رپورٹ: قیصر اندرابی

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر

بشکریہ بی بی سی اردو