بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد

پاکستان
اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں: ترجمان اپوزیشن اتحاد

فائل فوٹو

اسلام آباد: ترجمان اپوزیشن اتحاداخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہےکہ اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تا کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جاسکے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں ترجمان اپوزیشن اتحاد نے کہا کہ وزیراطلاعات کو حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کے بنیادی نکات تک کا علم نہیں، عطا تارڑ کو بات کرنے سے پہلے رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چوہدری سے بات کر لینا چاہیے تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس جانے کو تیار ہیں تا کہ پاکستان کو بحرانوں سے نکالا جا سکے۔

پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ وزیراعلیٰ کےپی کیلئے تیار کرلیاگیا: جے یو آئی رہنما کا دعویٰ

کوئی سیاسی جماعت جو خلوص کے ساتھ فورسز کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی وہ مائنس ہوجائےگی: رانا ثنا اللہ

بشکریہ جیو نیوز