ویڈیو, مکہ معاہدے کے رکن ممالک کا دورۂ تہران اہم کیوں؟ , دورانیہ 1,58

📹 Watch video
مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے وفود کی ایران میں ملاقات کو، جہاں وہ ایران کے صدر سے بھی ملے مبصرین اہم سفارتی پیش رفت کے ساتھ، 'غیر معمولی' بھی قرار دے رہے ہیں، ایسا کیوں ہے، سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں اسد صہیب کی رپورٹ پر مبنی سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں۔
بشکریہ بی بی سی اردو