جمعہ، 20 نومبر، 2026 · 11 جمادی الثانی، 1448 ہجری

جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید

قومی خبریں
جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید

جنوب مشرقی غزہ میں صلاح الدین اسٹریٹ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق ڈرون نے کویت چوک کے قریب شہریوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی شہید ہوگیا۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ امدادی کارروائیاں بھی کی گئیں۔

بشکریہ روزنامہ جسارت