بدھ، 18 نومبر، 2026 · 9 جمادی الثانی، 1448 ہجری

سعودی عرب: خلیجی ممالک کے ہنگامی صحت منصوبے کی منظوری

قومی خبریں
سعودی عرب: خلیجی ممالک کے ہنگامی صحت منصوبے کی منظوری

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں خلیجی ممالک کے لیے ہنگامی صحت منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں غیر ملکی قانونی فرموں کو سعودی عرب میں اپنی کمپنیاں قائم کرنے کی اجازت دینے کی بھی منظوری دی گئی۔

کابینہ نے سعودی معیشت کی مضبوطی اور مختلف حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

بشکریہ روزنامہ جسارت