بدھ، 28 اکتوبر، 2026 · 18 جمادی الاول، 1448 ہجری

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا

قومی خبریں
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں 11 فروری 2032 کو ریٹائر ہونا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز جسٹس محسن اختر کیانی کا لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں تبادلہ کیا گیا تھا۔

اس سے قبل رواں سال اپریل میں جسٹس محسن اختر کیانی سمیت دیگر ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور ہائیکورٹ تبادلہ کیا گیا تھا۔

بشکریہ روزنامہ جسارت