فیصل آباد کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
مسلم لیگ ن کے امیدوار پی پی 102 سکندر حیات جتوئی نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما ہمایوں اختر کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
ایک بیان میں سکندر حیات جتوئی نے کہا ہے کہ ہمایوں اختر خان کے ساتھ انتخابی پینل بنا دیا ہے۔
سکندر حیات جتوئی کا کہنا ہے کہ پی پی 102 کے عوام این اے 97 پر ہمایوں اختر خان کو ووٹ دیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.