جمعہ، 27 نومبر، 2026 · 18 جمادی الثانی، 1448 ہجری

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

تازہ ترین
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

فوٹو: اے ایف پی

اسلام آباد میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ہورہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدے کے اسٹریٹیجیک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی میں تینوں ممالک کے دو، دو نمائندے ہیں، اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے دو اجلاس سعودی عرب اور ترکیے میں ہوچکے ہیں۔

اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں دفاعی تعاون اور علاقائی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ