صدر کا ایک بیٹا صوبوں کا حامی، دوسرا مخالف ہے، رانا ثناء

ن لیگ کے سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا ایک بیٹا صوبوں کے حق میں اور دوسرا مخالف ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے نئے صوبوں کی بحث شروع کی اور بلاول بھٹو مخالفت کر رہے ہیں۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری کو چاہیے دونوں بیٹوں کو سمجھائیں کہ صوبوں کی بحث کو آلودہ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ