جمعرات، 19 نومبر، 2026 · 10 جمادی الثانی، 1448 ہجری

گوادر: بس اور گیس باؤزر کی ٹکر، 10 افراد جاں بحق

تازہ ترین
گوادر: بس اور گیس باؤزر کی ٹکر، 10 افراد جاں بحق

گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر بس اور گیس باؤزر کے درمیان ٹکر سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 27 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

چاغی: دالبندین کے قریب کار اور گیس باؤزر میں خوفناک ٹکر، 10 افراد جاں بحق

ڈی ایس پی اورماڑہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد بس اور گیس باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔

پولیس کے مطابق بس تربت سے کراچی آ رہی تھی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ