9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔
سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: گواہان کی عدم حاضری کے باعث کارروائی نہ ہو سکی
سماعت کے دوران بانئ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
بشکریہ روزنامہ جنگ