پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے فاسٹ بولر علی شبیر ریلیز

فاسٹ بولر علی شبیر—فائل فوٹو
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے فاسٹ بولر علی شبیر کو ریلیز کر دیا گیا۔
علی شبیر قائدِ اعظم ٹرافی سلور میں بہاولپور ریجن کی ٹیم کو جوائن کریں گے۔
دوسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز پر آؤٹ
بہاولپور ریجن اور لاہور بلیوز کے درمیان قائدِ اعظم ٹرافی سلور کا میچ 21 تا 24 نومبر کھیلا جائے گا۔
اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ علی شبیر کو زیادہ سے زیادہ ریڈ بال کرکٹ کھیلنے کا موقع دینا چاہتے ہیں۔
بشکریہ روزنامہ جنگ