جمعرات، 19 نومبر، 2026 · 10 جمادی الثانی، 1448 ہجری

آبنائے ہرمز، 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

تازہ ترین
آبنائے ہرمز، 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

آبنائے ہرمز میں 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آگئے۔

ایرانی افواج کا کہنا ہے کہ ٹینکرز نے غیر مجاز راستے سے گزرتے ہوئے نیوی گیشن نظام بند کر دیا تھا۔

ایرانی افواج کے مطابق آئل ٹینکرز نے انتباہات بھی نظر انداز کیے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ