جمعرات، 19 نومبر، 2026 · 10 جمادی الثانی، 1448 ہجری

یپوٹن کے وفد کی روس کا جوہری بریف کیس لے جانے کی ویڈیو

تازہ ترین
یپوٹن کے وفد کی روس کا جوہری بریف کیس لے جانے کی ویڈیو

چین میں روسی صحافی نے صدر ولادیمیر پیوٹن کے وفد کے ارکان کو روس کا جوہری بریف کیس لے جانے کی ویڈیو بنا دی۔

صحافی نے براہ راست پوچھا کہ کیا وہ جوہری بریف کیس لے کر جا رہا ہے؟، روسی اہلکار نے تصدیق کی کہ یہ جوہری بریف کیس ہے۔

بریف کیس پیوٹن کو ہر وقت روس کے جوہری ہتھیاروں پر غیر منقطع کمانڈ اور کنٹرول برقرار رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ