چین، امریکا اور روس کی بڑی بیٹھک آج لگے گی

دنیا کے امن، جوہری معاملات اور یوکرین روس جنگ بندی پر چین، امریکا اور روس کی بڑی بیٹھک آج لگے گی۔
شینزن میں چینی صدر شی جن پنگ کی میزبانی میں امریکی اور روسی صدور کا گرم جوش مصافحہ، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کا خیرمقدم کیا۔
روس کے صدر کو سہ فریقی ملاقات سے مثبت نتائج کی امید ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ