جمعرات، 19 نومبر، 2026 · 10 جمادی الثانی، 1448 ہجری

مخالفین بھی مان رہے ہیں بانی سیاسی قیدی ہیں، بیرسٹر گوہر

تازہ ترین
مخالفین بھی مان رہے ہیں بانی سیاسی قیدی ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین بھی تسلیم کررہے ہیں کہ بانی ایک سیاسی قیدی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رات کی تاریکی میں بند دروازوں کے پیچھےسزائیں سنائی گئیں۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ عدالت سے درخواست ہے دن کی روشنی میں کھلی عدالت میں ہمارا موقف سنا جائے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ