حکیم جیفریز امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نامزد

ڈیموکریٹس نے حکیم جیفریز کو ایوان نمائندگان کا اسپیکر نامزد کردیا۔
3 جنوری کو حلف اٹھانے کے بعد وہ امریکا کے پہلے سیاہ فام اسپیکر ہوں گے۔
کانگریس پر ڈیموکریٹس کا کنٹرول ہونے کے سبب ری پبلکنز اور صدر ٹرمپ کو اگلے برس سے سخت چیلنجز کا سامنا ہوگا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ