آزاد کشمیر کو جو چاہیے حاضر کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کو جو چاہیے حاضر کریں گے۔
مظفر آباد میں اجلاس کے دوران وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں تعمیراتی منصوبوں کےلیے تمام وسائل فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کو جو چاہیے حاضر کریں گے ، مقبوضہ کشمیر کے شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی۔
شہبازشریف نے مزید کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا
بشکریہ روزنامہ جنگ