جمعرات، 19 نومبر، 2026 · 10 جمادی الثانی، 1448 ہجری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، پیٹرول اور ڈیزل تین تین روپے فی لیٹر سستا ہو گیا۔

اوگرا نے 19 نومبر کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 322روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 355 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ