بدھ، 18 نومبر، 2026 · 9 جمادی الثانی، 1448 ہجری

کراچی: پاکستانی فری لانسرز نے چار ماہ میں 75.8 کروڑ ڈالر کمائے ہیں: اعلامیہ

تازہ ترین
کراچی: پاکستانی فری لانسرز نے چار ماہ میں 75.8 کروڑ ڈالر کمائے ہیں: اعلامیہ

فائل فوٹو

پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی فری لانسرز نے چار ماہ میں 75.8 کروڑ ڈالر کمائے، فری لانسرز کی چار ماہ میں 47 فیصد زائد کمائے ہیں۔

آئی ٹی فری لانسرز نے 46.3 کروڑ، نان آئی ٹی خدمات سے 29.55 کروڑ ڈالر کمائے، بہتر روزگار کیلئے نوجوان پروفیشنلز فری لاننسنگ پلیٹ فارم کی طرف آرہے ہیں۔

چیئرمین فری لانسرز ایسوسی ایشن ابراہیم امین کا کہنا ہے کہ سرکاری اور نجی ادارے فری لانسرز کی تربیت پر توجہ دیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ