بدھ، 18 نومبر، 2026 · 9 جمادی الثانی، 1448 ہجری

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین پہنچ گئے

تازہ ترین
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین پہنچ گئے

فوٹو: بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم کے 33ویں اجلاس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے۔

ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن کا سربراہ اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے، اجلاس کے موقع پر روسی صدر اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اجلاس میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوں گے جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ