منگل، 17 نومبر، 2026 · 8 جمادی الثانی، 1448 ہجری

سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کردیا گیا

تازہ ترین
سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کردیا گیا

حسن مشتاق سکھیرا۔فوٹو: فائل

سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کا تبادلہ کردیا گیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد صہیب اشرف کو نیا سی پی او راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حسن مشتاق سکھیرا کو ڈی آئی جی آپریشنز سی ٹی ڈی پنجاب تعینات کردیا گیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ